احمدیہ انجمن اشاعت اسلام انگلستان کی حالیہ کامیابیاں
النور (انٹرنیشنل)
احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور (یوکے) کا اخبار
مارچ ۲۰۱۸ء (صفحہ ۱)
- ووکنگ مسجد جو ہم نے تباہی سے بچائی تھی، حکومت برطانیہ کا اُس کو گریڈ 1 لسٹڈ بلڈنگ قرار دینا۔
- ہماری 40 سال کی جدوجہد کے بعد حکومت انگلستان کا ہمارا موقف تسلیم کر کے نکاح سے پہلے سول میرج لازمی قرار دینے کا اعلان کرنا۔
- غیر از جماعت مسلمانان برطانیہ کا مطالبہ کہ حکومت برطانیہ جنگوں میں اِس حکومت کے لئے جانیں دینے والے مسلمانوں کی یاد گار تعمیر کرئے۔

