النور (انٹرنیشنل)

احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور (یوکے) کا اخبار

مئی ۲۰۱۸ء

An-Nur (International):

Official Magazine of the Ahmadiyya Anjuman Ishaat-e-Islam Lahore, UK

May 2018 Issue

فہرستِ مضامین:

PDF icon
  • احمدیہ انجمن اشاعت اسلام انگلستان کی حالیہ کامیابیاں
  • کلام ِ امام از حضرت مرزا غلام احمدؒ (رمضان کی برکات)  مرتبہ ارشد علوی (خلاصہ تقریر حضرت مسیح موعودؑ ۔ پیغام صلح، 26 اگست1913 )
  • حضرت مرزا غلام احمد صاحب ؒ اور عالمگیر جماعت احمدیہ لاہور کے عقائد
  • اسلام تلوار سے نہیں ، اپنی روحانی طاقت سے پھیلا ہے۔ ماہ رمضان میں مجاہدات کے ذریعہ روحانی طاقت حاصل کریں از حضرت مولانا محمد علی (پیغام صلح، 8 نومبر 1937):
    • مذہب اور جبر دومتضاد چیزیں ہیں
    • سچا مذہب مادی طاقت کا محتاج نہیں
    • اسلام کے متعلق ایک صریح غلط خیال
    • اسلام انتہائی رواداری کا مذہب ہے
    • اسلام نے دین کے بارہ میں کبھی مادی طاقت سے کام نہیں لیا
    • ایک متعصب عیسائی مصنف کا اعتراف
    • خلفاء راشدینؓ روحانی طاقت سے حکومت کرتے تھے
    • خلفاء راشدینؓ کے بعد افسوس ناک انقلاب
    • جہاد کا غلط مفہوم
    • حضرت مرزا صاحب اور اُن کی تعلیم
    • رمضان رُوحانی طاقت حاصل کرنے کا مہینہ ہے
    • ہلال رمضان کی انقلاب انگیزیاں
    • اپنے اندر حقیقی رُوحانی طاقت پیدا کریں
    • دِل ذِکر ِالہٰی سے روشن ہوتے ہیں
    • ماہ رمضان میں تہجّد کو اپنے اوپر فرض کرلو
    • انسان محنت و مشقّت ہی سے ترقی کرتا ہے
    • ایک مفید نسخہ
    • احمدی گھرانوں میں تہجّد کے لئے اُٹھنا عام ہوجائے
    • رمضان میں قرآن کریم کو زیادہ پڑھو اور سنو
    • ہر جماعت فوراً درس قرآن کا انتظام کرے
    • جو تہجّد نہیں پڑھ سکتے وہ تراویح ضرور پڑھیں
  • ختمِ نبوّت (کلامِ اعظم علوی)
  • ہیگ کی نئی مسجد اور رسم افتتاح (بمعہ تصاویر)

Editors: Shahid Aziz and Mrs Samira Ahmad
ایڈیٹرز: شاہد عزیز اور مسز سمیرا احمد
Publisher: Ahmadiyya Anjuman Ishaat-e-Islam Lahore (UK)
احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور (یوکے)

Top