مجلسِ مشاورت

Majlis-e-Mushawarat

Paigham-e-Sulh (Pakistan), 15th March 1931 Issue (Vol. 19, No. 16, p. 4)

اِس عنوان سے ایک ضروری اعلان آج کی اشاعت میں کسی دوسری جگہ شائع ہورہا ہے۔ ہم تمام احباب کی خدمت میں درخواست کریں گے کہ وہ اِس اعلان کو بغور ملاحظہ فرماکر اِس کی شرائط کا خیال رکھتے ہوئے فوراً اپنی اپنی تجاویز سیکرٹری صاحب کو بھیج دیں۔ ہمارے خیال میں کہ مجلسِ مشاورت کی تجویز بہت مفید اور مبارک ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ تمام احباب اِس قومی پارلیمنٹ کو کامیاب بنانے اور اِس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Top