پیغامِ صلح (انٹرنیشنل)

احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور کا خصوصی ترجمان

۱ تا ۳۰ جون ۲۰۲۰ء

Paigham-e-Sulh (International):

Official Magazine of the Ahmadiyya Anjuman Ishaat-e-Islam Lahore

1st to 30th June 2020 Issue (Vol. 5, Nos. 11–12)

فہرستِ مضامین:

PDF icon
  • جو میرے ہیں وہ مجھ سے جدا نہیں ہوسکتے (ارشادات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؒ )
  • اداریہ: مومنانہ اخلاق روحانی و جسمانی ترقی کے ضامن
  • قرآن ہادی و امام اُسی کے لئے ہے جو اُس کے احکامات پر عمل کرتا ہے(خطبہ جمعتہ الوداع ، مورخہ ۲۲ مئی ۲۰۲۰ ء ، بمقام جامع دارالسلام لاہور) فرمودہ حضرت امیر ڈاکٹر عبدالکریم سعید ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز:
    • قرآن کریم کے نزول کا مقصد
    • قرآن کو امام بنانے کے لئےاُس کے معنی سمجھنے ضروری ہیں
    • صحابہ کرامؓ کا قرآن کے احکامات پر فوری عمل کرنا
    • ہمارا فرض
    • جماعت کو میرا پیغام
    • دعا
  • دنیا کی حرص و آز (کلام امام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؒ ، درثمین ص ۱۱)
  • حضرت مسیح موعودؑ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی)کی جماعت کو نصائح ( ترتیب ازفضل حق):
    • اخوت و ہمدردی کی نصیحت
    • ہماری جماعت کو عمل کی ضرورت ہے
    • جھوٹ کی مذمت
    • کمزور بھائیوں کا بار اُٹھاؤ
  • تین اخلاقی اور روحانی بیماریاں ،خدا پرستی کا دعویٰ کرنے والےخود اچھا نمونہ پیش کریں اور حضرت نبی کریم ؐکے آدابِ ملاقات از عبد الحفیظ (جموں و کشمیر)
  • درخواست دُعا
  • وفات حسرت آیات (والدہ طاہر صادق و ارجمند صادق)
  • آٹھویں قسط: سوانح حیات حضرت امیر ڈاکٹر سعید احمد خان مرحوم و مغفور’’حیات سعید‘‘(غیر مطبوعہ تیسرا باب، حصہ سوم) از صفیہ سعید:
    • لاہو رمیں تعلیمی دور 1918ء تا 1924ء
    • آپ کی دینی اور جماعتی سرگرمیاں
    • کالج ہاسٹل کا ایک واقعہ
    • بیعت کا خط
    • بیلی رام میڈل کا اعزاز
    • سٹوڈنٹس اشاعت اسلام یونین
    • کتاب کی تصنیف
    • ہمشیرہ کی وفات 1923ء
    • موسم گرما کی تعطیلات میں امتحان کی تیاری
    • میڈیکل کی تعلیم کا آخری سال اورسعید احمد خان کی علالت
    • مولانا محمد علی ؒ اور ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ کی شفقت اور ہمدردی
    • امتحان کی تیاری اور تائید الہٰی کے واقعات
    • بزرگان سلسلہ کی خصوصی شفقت او رمحبت کا ایک واقعہ
  • صلوٰ ۃ کی افادیت (ماہرین طب کی تحقیق میں ) انتخاب ازجسارت نذر رب
  • اطفال الاحمدیہ: ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام (قسط نمبر 1) از فادیہ رسول
  • ابدالِ وقت حضرت شہزادہ عبد الطیف شہیدؒ(حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کا عارفانہ کلام عربی)
  • برلین مسجد میں تبلیغی سرگرمیاں، رپورٹ ماہ مارچ 2020ء از عامر عزیز (امام، برلین مسجد):
    • برلین مسجد کے اندرونی حصہ کی تزئین
    • رومن کیتھولک چرچ کا ایک گروپ مسجد میں
    • سینٹ مارٹن چرچ کے ایک گروپ کی آمد
    • قبول اسلام
    • کرونا وبا کی وجہ سے سرگرمیوں میں رکاوٹ
  • جماعت ایک دوسرے کی ہمدردی سے بنتی ہے (ارشادات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؒ )

Editor: Mudassar Aziz
ایڈیٹر: مدثر عزیز
Publisher: Mudassar Aziz from the Office of ‘Paigham-e-Sulh (International)’, Brienner Strasse 7/8, 10713 Berlin, Germany
مدثر عزیز نے دفتر اخبار پیغامِ صلح انٹرنیشنل، 8-7 برنیئر سٹریٹ 10713 برلن (جرمنی) سے شائع کیا

Top