درخواست دُعا

پیغامِ صلح (انٹرنیشنل)

احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور کا خصوصی ترجمان

۱ تا ۳۰ جون ۲۰۲۰ء (صفحہ ۱۳)

اپنے بھائی، بہنوں کی اعانت ہمارے فرائض میں شامل ہے اور سب سے بہترین اعانت دعا ہے۔ درج ذیل احباب جماعت مختلف عوارضِ جسمانی میں مبتلا ہیں۔ مرکز میں ان کے لئے تمام نمازوں میں دعا کی جارہی ہے۔ تمام قارئین ’’پیغام صلح‘‘ سے درخواست ہے کہ اجتماعی اور انفرادی دعاؤں میں ان احباب کے نام شامل رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام احباب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

عبد العزیز صاحب (جرمنی)، محترم ماسٹر عبد السلام صاحب (لاہور)، والدہ عبد الماجد صاحب (راولپنڈی)، والدہ فضل حق صاحب (وہاڑی)  اور شاہنواز احمد (راولپنڈی)۔

Top