وفات حسرت آیات (والدہ طاہر صادق و ارجمند صادق)
پیغامِ صلح (انٹرنیشنل)
احمدیہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور کا خصوصی ترجمان
۱ تا ۳۰ جون ۲۰۲۰ء (صفحہ ۱۳)
قارئین پیغام صلح کو یہ پڑھ کر انتہائی دُکھ ہوگا کہ والدہ طاہر صادق و ارجمند صادق صاحب قضائے الہٰی سے وفات پاگئی ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿۱۵۶﴾ؕ
’’ہم اللہ ہی کے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں‘‘
ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ ان کی تمام بشرِی کمزوریاں، لخزشیں اور خطائیں معاف فرمائے، ان کو جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام دے اور ان کے پیچھے اُن کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

