اختلافِ سلسلہِ احمدیہ پر ایک نظر

قادیانی خلافت کی مختصر سرگذشت

از ڈاکٹر بشارت احمد

Ikhtilaf-e-Silsilah-e-Ahmadiyya par Ek Nazar

Qadiani Khilafat ki Mukhtasar Sar-guzasht

by Dr. Basharat Ahmad

فہرستِ مضامین:

  • حضرت مسیح موعودؑ کی وصیّت
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کی ہوسِ اقتدار اور تمنائے حصولِ ریاست
  • پہلی مشکل دور کرنے کی تجویز میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کے علم و تقویٰ کا پروپگینڈا
  • انجمن کے وجود کو مٹانے اور بے اثر کرنے کی کوشش
  • میر ناصر نواب مرحوم کی زبان سے دلی خواہش کا اظہار
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کی پارٹی کی پہلی فتنہ انگیزی
  • انجمن کے صائب الرّائے ممبروں کا جواب
  • وصیّت میں کسی نئے پیر کی بیعتِ توبہ کا کوئی حکم نہیں ہے
  • اسلام میں بھی اِس کی کوئی مثال موجود نہیں ہے
  • خلفائے راشدین صرف بیعتِ اطاعت لیتے تھے
  • صوفیا کا طریق اور اقوال
  • مولانا محمد علی صاحب کا کلمئہ حق
  • ایک اصولی غلطی
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کے مریدوں کا بے معنی اعتراض
  • اہلِ تحقیق اور حق پرستوں کا تو یہ شیوہ نہیں ہوتا
  • باقی معاملات میں ”پیغامیوں“ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہو؟
  • مولانا (نورالدّین) انجمن ہی کو حضرت مسیح موعودؑ کا جانشین سمجھتے تھے
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کی پارٹی انصار اللہ کا قیام اور اُس کے کارہائے نمایاں
  • مولانا محمد علی صاحب کیا چاہتے تھے؟
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کے لیے یہ بات ناقبلِ برداشت تھی!
  • انصار اللہ پارٹی کی نازیبا حرکات
  • حصولِ خلافت کے لئے منصوبہ بازیاں۔ مولانا اکبر شاہ خاں مرحوم کا بیان!
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کے خلیفہ بننے کے بعد قادیانیوں کا غلط پروپگینڈا
  • اختلاف کے بعد تمام جماعت پر میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کا برق رفتار حملہ
  • میاں (بشیر الدّین محمود) صاحب کا مصالحت سے صاف انکار!
  • جماعتِ لاہور کا قیام
  • ایک قابلِ غور بات
  • قادیانی اور لاہوری جماعت کے عقائد کا فرق
  • صاحبِ انصاف مسلمانوں سے ایک سوال؟