قرآنِ کریم (قرآن مجید) کا اردو ترجمہ بمعہ عربی متن

از مولانا محمد علی

Urdu Translation of the Holy Quran

by Maulana Muhammad Ali

Surah 106: Al-Quraish (Revealed at Makkah: 4 verses)

(106) سُوۡرَۃُ قُرَیۡشٍ مَکِّیَّۃٌ

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

اللہ بے انتہا رحم والے ، بار بار رحم کرنے والےکے نام سے

لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾

۱۔ قریش کی حفاظت کی وجہ سے۔

اٖلٰفِہِمۡ  رِحۡلَۃَ  الشِّتَآءِ  وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾

۲۔ ان کے جاڑے اور گرمی کے سفروں میں حفاظت کی وجہ سے۔

فَلۡیَعۡبُدُوۡا  رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾

۳۔ پس چاہیٔے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔

الَّذِیۡۤ  اَطۡعَمَہُمۡ  مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ٪﴿۴﴾

۴۔ جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا۔  اور خوف سے امن دیا۔

Top