علی مرتضیٰؓ

از مولانا محمد علی

Ali Murtaza (rta)

by Maulana Muhammad Ali

فہرستِ مضامین:

  • ۱۔ ابتدائی حالات:
    • اسلام سے پیشتر
    • اسلام لانا اور نصرتِ دین کا عزم
    • ہجرتِ مدینہ
    • حضرت فاطمہؓ سے نکاح
    • جنگوں میں حصہ
    • رسول اللہؐ کی طرف سے پیغام کا پہنچانا اور اشاعتِ اسلام
    • رسول اللہؐ کی وفات اور تجہیز و تکفین
    • حضرت ابوبکرؓ اور دیگر خلفاءؓ کی بیعت
  • ۲۔ زمانہِ خلافت:
    • حضرت علیؓ کا انتخاب
    • مسلمانوں کے اختلاف کا زمانہ
    • ملک کی حالت اور قاتلانِ عثمانؓ کےخلاف قصاص کا شور
    • نئے گورنروں کا تقرر
    • معاویہؓ کے خلاف لڑائی کی تیاری
    • قاتلانِ عثمانؓ کی سزا کے لیے حضرت عائشہؓ۔ طلحہؓ۔ زبیرؓ کی کاروائی
    • حضرت عائشہؓ، طلحہؓ، زبیرؓ کی نیک نیتی
    • حضرت عائشہؓ کی بصرہ پر چڑھائی اور قبضہ
    • حضرت عائشہؓ لڑائی نہ چاہتی تھیں
    • حضرت علیؓ کی بصرہ پر چڑھائی اور طلحہؓ و زبیر ؓ سے گفت و شنید
    • جنگِ جمل
    • لڑائیوں کے باوجود تعلقاتِ محبت و احترام
    • کوفہ کو دارالخلافہ بنانا اور معاویہؓ کو دعوتِ اطاعت
    • حضرت علیؓ اور معاویہؓ کے تعلقات
    • جنگِ صفین
    • افواج کی علیحدگی
    • ثالثوں کا فیصلہ
    • حضرت علیؓ کی خوارج سے جنگ
    • فتنہِ خوارج
    • مصر پر معاویہؓ کا قبضہ
    • حضرت علیؓ کے باقی ماندہ ایّام
    • حضرت علیؓ کی شہادت
    • حضرت علیؓ کی خلافت کا زمانہ
    • حضرت علیؓ سے بہتر انتخابِ خلافت کے لئے نہ ہو سکتا تھا
    • حضرت علیؓ کے علمی کمالات
    • زہد اور عبادت